• کے ساتھ کمائیں 25,000 روپے اضافی ہر ماہ!* AABOTIQUE
آپ کے لئے ایک لاجواب موقع! زیادہ آرڈرز پر مزید اضافی کمیشن جیتنے کا موقع حاصل کریں! زیادہ آرڈرز، زیادہ کمیشن!
:شرائط و ضوابط
آرڈرز کی اہلیت
کیش بیک صرف ڈیلیورڈ آرڈرز پر ہی دیا جائے گا، کینسل یا ریٹرن آرڈرز پر یہ آفر لاگو نہیں ہوگی۔
کیش بیک کی ادائیگی
ہر ماہ کی 1 سے 30 تاریخ تک بک کروائے گئے آرڈرز کے لئے کیش بیک کی رقم آپ کی ماہانہ کمیشن انوائس میں 10 تاریخ کو شامل کی جائے گی۔
کس طرح فائدہ اٹھائیں؟
ہر ماہ زیادہ سے زیادہ آرڈرز بک کروائیں اور اپنے کمیشن کے ساتھ اضافی کیش بیک حاصل کریں! جلیٹو کے ساتھ زیادہ کما کر اپنی کمائی کو بڑھائیں!
یاد رکھیں
یہ پیشکش صرف ہمارے رجسٹرڈ ریسلرز کے لئے ہے۔ جلیٹو کسی بھی وقت شرائط و ضوابط میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
ابھی آرڈر کریں اور زیادہ سے زیادہ کمائیں!
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں
03069821016, 03149458347